شام کے مشرقی دیرالزور صوبے میں امریکی فوج کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کم از کم 25 دہشت گرد ہلاک
ہوگئے۔برطانیہ میں واقع سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے آج اس کی اطلاع دی۔ادارے نے کہا کہ یہ دہشت گرد فوج کی خصوصی کارروائی کے دوران مارے گئے